کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں

Quranic Order to Love Ahl al-Bayt | اہل بیت سے محبت کا قرآنی حکم

آج پہلے مسلمان ہونے والے مرد، حضرت امام علی علیہ السلام کا یوم شہادت ہے. قرآن اہل بیت یا آل محمد سے پیار، محبت اور حُب رکھنے کیلئے کیا فرمان جاری کرتا ہے؟ آئیں اس پر روشنی ڈالتے ہیں۔ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ مسلمان مردوں میں سب سے پہلے مرد تھے

Honesty Dishonesty

رمضان میں ریڑھی والے پھل فروٹ کا شاپر تبدیل کردیتے ہیں، یہ بدیانتی ہے۔

أَمْوَٰلَهُمْ ۖ وَلَا تَتَبَدَّلُوا۟ ٱلْخَبِيثَ بِٱلطَّيِّبِ ۖ سورہ النساء آیت نمبر 2(Do not exchange good wealth for bad wealth)ترجمہ۔ اچھے مال کو بُرے مال سے نہ بدل لو۔۔۔ (Fruit) تشریح۔۔۔ رمضان آرہا ہے، ہم جب پھل فروٹ لینے جاتے ہیں، تو ریھڑی والوں نے یہ کیا ہوتا ہے کہ اپنے پاس پہلے سے ہی گندے