The Journey of Grief | سفرِ غمِ حیات
The Journey of Grief | سفرِ غمِ حیات میں رو پڑا کہ یاد جب آیا پرانا وہ میں رو پڑا بنا کیوں ہنسی کا بہانہ وہ وہ ہنس پڑی یہ دیکھ کر کہ رو پڑا ہوں میں وہ ہنس پڑی کہ عشق سے ہی کیوں لڑا ہوں میں اشکوں نے میرے چہرہ میرا ڈھانپ لیا
