بنام گمنام – Urdu Poem by Muhammad Khizar Hayat Khizar
بنام گمنام اے میرے یار تیری یاد بہت آتی ہے سانس لینے کی بھی فرصت نہ یہ بچاتے ہے محبتیں تیری اب جان پہ بن آتی ہیں اک تیرے نام پہ یہ سانس اکھڑجاتی ہے عشق کے راستے ہیں یار خار زار بہت یاد تیری مگر انہیں پہ اب بلاتی ہے لے کے اب نام
