سیدنا جریر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو دوسرے لوگوں پر رحم نہیں کرتا”۔“.
Narrated Jarir bin `Abdullah: “Allah’s Apostle said, Allah will not be merciful to those who are not merciful to mankind.”
